Wednesday, 31 December 2014

Majalis Majzoobi Ubqari December 2014

Majalis Majzoobi December 2014


مجالس مجذوبی 25 دسمبر 2014

* (2:20) یارب موسیٰ یارب کلیم (گمشدہ چیزوں کیلئے) * (3:36) گھرسے باہرنکلنے کی دُعا * (4:30) وضو کی دُعا * (5:15) یامانع۔ بسم اللہ توکلت ۔ یاحفیظ یا سلام * (5:55) سورہ قریش سے کام سیدھا ہوگیا * (6:45) سورہ الم نشرح * (7:27) انمول خزانہ * (8:20) سورہ فاتحہ * (9:00) بسم اللہ انا للہ وانا الیہ راجعون یا جامع یامعید * (10:00) طبی ٹوٹکہ۔پرانی بواسیر * (11:30) افحسبتم اور اذان والا عمل * (13:55) دوانمول خزانے * (14:30) حفاظت والے اعمال * (16:10) سورہ ماعون کے کمالات * (16:50) دانت کے دردکیلئے ایک دُعا ۔یاباعث یا نور کے فائدے ۔ 


Majalis Majzoobi 25 December 2014

Majalis Majzoobi 18 December 2014




مجالس مجذوبی 18دسمبر2014

* (2:45) سورہ قریش پڑھنے سے مشکلات آسان * (3:20) طبی ٹوٹکہ: چھینکیں * (4:10) تین تسبیحات پڑھنے سے سکالرشپ ملی * (5:00) سورہ الم نشرح پڑھنے سے مسئلہ حل ہوگیا * (7:30) حم لاینصرون سے صلح ہوگئی * (8:10) نماز کی پابندی * (9:00) تسبیح خانے آنے کے فائدہ * (10:40) تسبیح پڑھنے کے فائدے * (12:10) ہیپاٹائٹس ۔ جوہرشفاء مدینہ * (13:00) سورہ کوثرکی برکت سے رزق روحانی وررزق جسمانی * (15:55) وضوکی دُعا ۔سورہ مائدہ کی آیت۔ سورہ نصر * (18:00) دانتوں کے درد کیلئے وترکی نماز میں پہلی رکعت میں سورہ نصر، دوسری میں سورہ لہب اور تیسری میں سورہ اخلاص پڑھیں  

Majalis Majzoobi 18 December 2014

Majalis Majzoobi 11 December 2014



   مجالس مجذوبی 11دسمبر2014

* (2:00) سورہ ماعون پڑھتے رہنے سے دیمک ختم ہوگئی۔ * (3:10) گمشدہ چیزیارب موسی یارب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے سے مل گئی۔ * (4:50) سورہ الم نشرح پڑھنے سے ٹریفک کھل گئی * (5:35) محمدرسول اللہ احمدرسول اللہ جمعہ کی نمازکے بعد35دفعہ کاغذ پرلکھیں * (6:31) ٹوٹکہ۔بلغمی مزاج۔سانس کی تکلیف والوں کیلئے۔دائمی نزلہ۔ * (8:32) کاروباری نقصان۔ گھریلومسائل۔ قرضے۔جادو جنات۔ سورہ قریش پڑھنے سے تمام مسائل سے نکل آگیا۔ * (10:00) سٹریس۔ٹینشن۔ دشمن کو دُعا دینے کے حیرت انگیزفائدے۔ دُرود شریف،سورہ فاتحہ اورسورہ اخلاس پڑھنے کے فائدے۔ * (12:45) نیولے سے نجات سورہ ماعون سے ملی۔ 70ہزار کلمہ کانصاب۔ * (13:40) یرقان کیلئے ٹوٹکہ * (15:00) طبی ٹوٹکہ ۔ * (16:10) کھانسی۔ الرجی۔ کیلئے طبی ٹوٹکہ ۔ گھٹنے پرچوٹ لگنے کاٹوٹکہ * (18:35) تبادلہ کیلئے سورہ لہب * (19:20) یاقادر یانافع پڑھنے کے فائدہ



Majalis Majzoobi 11 December 2014 

Majalis Majoobi 4 December 2014
 


مجالس مجذوبی  4 دسمبر2014

 * سورہ کوثرپڑھنے سے کاروبار میں برکت آگئی * اللہ اکبرکے عمل سے بچہ صحت یاب ہوگیا * سورہ الم نشرح پڑھنے سے پانی کامسئلہ حل ہوگیا * پانی کے بچے ہوئی پانی کے حیرت انگیزفائدے *المالک القدوس السلام پڑھنے سے زیرناف سے مردو عورت کی تمام بیماریوں کاعلاج *افحسبتم والا عمل اور انمول خزانے کے فائدے * ٹریفک میں الم نشرح پڑھنے کے فائدے * انمول خزانے کے فائدے * وضو کے تین گھونٹ سے کمردرد کاخاتمہ * 129دفعہ سورہ کوثرپڑھنے کے فائدے * 11دفعہ یا حفیظ یا سلام پڑھنے سے حفاظت کابہترین عمل * تازہ انگورکھانے کافائدہ * سورہ والضحی والے عمل سے نوکری مل گئی * طبی ٹوٹکے * ناف پرتیل لگانے کے فائدے * بہترین طبی ٹوٹکے

 

 
 
Surah Kausar

-------------------------------------------------------------------

https://plus.google.com/u/0/108805496694940160680/posts   https://www.facebook.com/HakeemTariqMehmoodUbqari  
http://www.dailymotion.com/ubqarivideos

 Majalis Majzoobi Ubqari

-------------------------------------------------------------------
 Bait ul Khala Ki Dua 
http://www.dailymotion.com/video/x2catc3_bismillah-mashallah-la-quwwata-illa-billah_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2c826f_darood-pak-ki-fazeelat_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2cksro_35-dafa-muhammad-rasulullah-ahmed-rasulullah_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2dlxpz_naaf-hazrat-hakeem-muhammad-tariq-mehmood_school


http://www.dailymotion.com/video/x2dc81u_rabana-hab-lana-min-azwajana-qurani-dua_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2d7q38_rabiaul-awal-ka-thufa_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2d68g4_tasbeeh-kahna-ka-paigham_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2aegx7_tasbeehat-fatima-hakeem-tariq-mehmood_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2cwkoi_ya-maneo_webcam

http://www.dailymotion.com/video/x2doxf1_ya-qahhar-hakeem-tariq-mehmmod-ubqari_webcam 
http://www.dailymotion.com/video/x2d9xbn_2-rakat-namaz-nafal-ishq-rasool_webcam

Saturday, 20 December 2014

Majalis Majzoobi Ubqari October 2014

Majalis Majzoobi October 2014

Majalis Majzoobi October 2014

مجالس مجذوبی 30اکتوبر2014 

* تسبیحات فاطمہ کے کمالات * رزق کی وسعت کے لیے لاجواب عمل * سورہ قریش پڑھنے سے اللہ کی مدد * عمل کی برکت سے چورپکڑا گیا * کلمہ طیبہ کانصاب پڑھنے سے میاں بیوی کے درمیان نفرت ختم ہوگئی * درود شریف کی برکت سے ایکسیڈنٹ سے بچ گیا * افحسبتم اوراذان والے عمل کافائدہ * سورہ فاتحہ کے دَم کے کمالات



مجالس مجذوبی 23اکتوبر2014

* اللہ سے باتیں کریں اور اپنی مشکلات حل کروائیں * کھانے کے بعد تین دفعہ سورہ قریش پڑھیں اوربے شمار فائدے پائیں * اعمال کے فائدے * جمعے کے دن ناخن کاٹنے والا عمل سے اپنی مشکلات، پریشانی ختم کروائیں * آب زم زم کے فائدے * پانی میں پاؤں ڈال کریا قہار پڑھنے سے جادو جنات کاخاتمہ * گھرسے نکلنے کی دعا پڑھنے کیوجہ سے حادثہ ہونے کے باوجود کوئی نقصان نہ ہوا * سورہ الم نشرح پڑھیں اور رش میں سے آسانی سے گزرجائیں * سورہ کافرون کے دم شدہ تیل کے فائدے * کاروبار میں برکت کاوظیفہ * سورہ قریش پڑھنے سے نوکری مل گئی * یا رب موسی یارب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے سے گم شدہ چیزیں مل جاتی ہیں۔



مجالس مجذوبی 16اکتوبر2014

* نمازمیں دھیان کا عمل * آخری 5سورتیں 6بسم اللہ پڑھنے کے فائدے * تسبیح خانے میں درس سننے کی برکتیں* سورہ قریش پڑھنے سے فوری مدد * عمل کرنے کے فائدے * سورہ کوثرپڑھنے سے کھانے میں برکت  



مجالس مجذوبی 9 ۔اکتوبر2014

* اول و اخر3 مرتبہ درودشریف ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور3مرتبہ سورہ اخلاص کے عمل سے پانی کی کمی کامسئلہ اللہ نے غیبی طورپرحل کردیا۔ * ایاک نعبدوایاک نستعین کاحیرت انگیزکمال * بچوں کواعمال سکھانے کے فائدے * تنگدستی سے نجات کابہترین عمل

 


 


----------------------------------------------------------------------

 Ubqari Magazine

 -------------------------------------------------------------------

https://plus.google.com/u/0/108805496694940160680/posts   https://www.facebook.com/ubqarimagazinelahore

-------------------------------------------------------------------

 

 

Tuesday, 16 December 2014

Majalis Majzoobi November 2014

Majalis Majzoobi November 2014

Majalis-Majzoobi-November 2014

 

مجالس مجذوبی 6 نومبر 2014

* سورہ قریش کے فائدے * وضو کی دعا کے فائدے * وضوکے پانی کا فائدہ * حضورﷺ کے نام سے سوجن کاخاتمہ * ذکرکرنے کے فائدے * بیت الخلا کی دعا کے فائدے * الملک القدوس السلام کے فائدے * یاقہارپڑھنے سے جنات سے چھٹکارا * یاحفیظ سے بہترین حفاطت * سورہ نصر، سورہ لہب اور سورہ اخلاص وترمیں پڑھنے سے دانت کے درد سے نجات * بے چین دلوں کی دعا اللہ قبول کرتا ہے *

Majalis-Majzoobi-6-November-2014

===================================================================


مجالس مجذوبی 13نومبر2014


* رشتہ نہ ہوتا ہو۔ * گاڑی میں ڈیزل کی کمی ہو۔ *موٹرگاڑی اور موٹرسائیکل کو چوری سے بچنے کے لیے روحانی لاک * یرقان کاخاتمہ * یاحفیظ یاسلام کے فائدے * سورہ یسین کے فائدے * ایاک نعبدوایاک نستعین کے فائدے * جانوروں کی خدمت کے فائدے

 Majalis Majzoobi-13-November-2014

  ====================================

مجالس مجذوبی 20نومبر2014


* سورہ قریش سے درد کاخاتمہ * یاحفیظ یا سلام سے حفاظت * سورہ توبہ کی آخری دو آیات کے کمالات * بے اولادی کیلئے وظیفہ * تیزابیت کیلئے ٹوٹکہ * موت کیلئے ہربیماری کیلئے شفا ء ایک قیمتی نسخہ * سورہ فتح کی آخری دوآیات * نزلہ وزکام کیلئے نسخہ * وضو کی دُعا پڑھنے سے گھرمل گیا 


 




======================================================


مجالس مجذوبی 27نومبر2014


* اناللہ واناالیہ راجعون کاوظیفہ * یاحفیظ یاسلام کا وظیفہ * رش سے نکلنے کے لیے الم نشرح پڑھیں * بیت الخلاکی دُعاسے لڑائی جھگڑا ختم * گھرسے نکلنے کی دُعا کی برکت * 5سورتیں اور 6بسم اللہ کا عمل کے فائدے * رُکا ہوا کام کیلیے انمول وظیفہ * جاب کیلئے بہترین وظیفہ * لفظ \"زم زم\" پڑھنے سے روتا ہوا بچہ چپ ہوگیا۔ * اللہ کے نام کی برکت * سورہ الم نشرح کے حیرت انگیزکمالات * سورہ قریش سے کمپیوٹرٹھیک ہوگیا




----------------------------------------------------------------------

 Ubqari Magazine

 -------------------------------------------------------------------

https://plus.google.com/u/0/108805496694940160680/posts   https://www.facebook.com/ubqarimagazinelahore

-------------------------------------------------------------------

Monday, 15 December 2014

Majalis Majzoobi Ubqari Hakeem Tariq Mehmmod

 MAJALIS MAJZOBI 

HAKEEM TARIQ MEHMOOD UBQARI

 

مجالس مجذوبی


 مال سے نہیں اعمال سے کام بنتے ہیں، اعمال سے مسائل کیسے حل ہوتے ہیں؟ آپ بھی پڑھیں!!! یہ سنتے آئے ہیں کہ اعمال کرنے اور نیکی کرنے سے جنت ملتی ہے لیکن کیا ان اعمال صالح سے اور نیکی سے دنیا بھی ملتی ہے؟؟؟ جی ہاں، آج کے اس پرفتن دورمیں بھی ممکن ہے۔ اللہ وہی ہے اس کی طاقت، قوت بھی وہی ہے جوصحابہ اوراہل بیتؓ کے دورمیں تھی۔ دراصل ہم نے اس یقین کو چھوڑدیا ہے جو اولیاء اورصالحین کااللہ کے نام سے اپنے سب مسائل حل کروانے کاتھا۔ اسی منفرد اور اچھوتے موضوع پرمشتمل ہے کہ کیسے ہرطبقے کے افراد نے جن میں مرد بھی ہیں اور خواتین بھی، اپنے دنیاوی مسائل چھوٹے چھوٹے روحانی ٹوٹکوں سے حل کروائے۔ اس کا ہرہرسچا واقعہ آپ کے یقین اور ایمان کیلئے جاں فزاں اور روح کیلئے بیش بہاٹانک ہے، جو اللہ کی ذات سے ملنے کایقین اور مال سے نہیں بلکہ اعمال سے ہونے کایقین عطا کرتا ہے۔
مجالس مجذوبی دراصل ان سچے واقعات ومشاہدات کامجموعہ ہے جو درس روحانیت وامن کے بعد ہونیوالی مجالس مجذوبی میں لوگ حضرت حکیم صاحب کی موجودگی میں بتاتے ہیں۔
یقیناً آج کے اس مہنگائی کے دورمیں اور اس مسائل کے دورمیں جب ہرشخص کسی نہ کسی روحانی یاجسمانی روگ، معاشی بدحالی، اولاد کے رشتے نہ ہونا، اولاد کانافرمان ہونا، گھروں سے برکت وسکون کااُٹھ جانا۔۔۔ جیسے مسائل میں مبتلا ہیں تو ان مسائل کاحل ان لوگوں کی زبانی پڑھیں جوخود ان حالات میں مبتلا تھے اور وہ کیامختصرساروحانی اور نورانی ٹوٹکہ تھا جس نے ان کامسئلہ ختم کرکے ان کی زندگی کوراحت وچین سے بھردیا۔ اس کتاب کی اہمیت اور لفظوں میں نہیں سموئی جاسکتی اس کی حقیقت کا انداز چند صفحات دیکھ کرہی ہوسکتا ہے۔
ان مجالس مجذوبی  میں کیا ہے؟ آئیے انتہائی مختصراندازمیں اس کاتعارف ملاحظہ فرمائیں۔
* ایک چھوٹے سے عمل سے کینسرکامریض سوفیصد شفایاب ہوگیا۔ میڈیکل سائنس کو سب کچھ سمجھنے والوں کے لیے ایمان افروز واقعہ۔ * ایک صاحب کادفترجاتے ہوئے مہینہ کا3500کا پٹرول لگتا تھا۔ ایک چھوٹے سے عمل کی برکت سے جسے کرتے ہوئے دومنٹ بھی نہیں لگتے ان کاوہی مقررہ فاصلہ 700روپے ماہوار کے پٹرول میں طے ہونے لگا، کلام الٰہی کاایسا واقعہ جودل کے تاروں کوجھنجوڑدے۔ *ایک صاحب جوسالہا سال سے دائمی الرجی میں مبتلا تھے انہیں ایک چھوٹے سے عمل سے دائمی الرجی سے شفاء کیسے ملی؟ دائمی الرجی میں مبتلا اورہزاروں روپے خرچ کرنے والے یہ واقعہ ضرورپڑھیں۔ * ایک صاحب پھل کی ریڑھی لگاتے ہیں ایک دن بارش ہونے کی وجہ سے کوئی گاہک نہ آیا۔انہوں نے کونسا آیت پڑھی کہ کچھ ہی دیرمیں ایک ہی شخص سارا پھل لے گیا۔ وہ عمل کیاتھا جو پھل فروش نے ریڑھی پربیٹھے بیٹھے کیا؟ کاروباری حضرات کیلئے ایک انوکھا راز۔ *ایک ایسی بہن کاواقعہ ۔۔۔۔ جس کے کھانے کی کوئی تعریف نہیں کرتا تھا پھر دعوت میں اس نے چند الفاظ پڑھ کرکھانا پکایا اور سالہا سال بعد اس کے سسرال والوں نے اس کھانے کی لذت کی تعریف کرنے پرمجبورہوگئے۔ اس واقعہ کااعتراف خود اس کے شوہرنے کیا۔ وہ الفاظ کیاتھے؟ خواتین اس واقعے کوضرورپڑھیں۔ * ایک خاتون اپنی بہن کے رشتے کیلئے پریشان تھیں انہوں نے آیت کریمہ کس خاص انداز میں پڑھی کہ صرف 2ماہ میں شادی ہوگئی۔ اولاد کے رشتے کیلئے پریشان والدین کیلئے دل کاراز۔ * ایک صاحب کاواقعہ جوبینکوں کے سودی نظام میں بری طرح پھنس چکے تھے اور معاملہ خود کشی تک پہنچ گیا تھا۔ پھرانہوں نے کس آسان عمل سے سودی قرضوں سے چھٹکارا پایا* جنات پیسے چوری کرلیتے ہیں میں بیوی بچوں پرشک کرتا تھا ایک چھوٹے سے آزمودہ عمل سے اس پریشان کن صورتحال سے نجات مل گئی۔
محترم دوستوں ! یہ چند واقعات کامختصرتذکرہ ہے۔ اس کو سننے سے نہ صرف آپ کایقین اللہ کی ذات پربڑھائے گی بلکہ ثواب کیساتھ دنیا کے پیچیدہ مسائل کیلئے بھی مفیدراہنما ثابت ہوگی۔ اس بلاگ میں ایسے بیشمارایمان افروز واقعات سے بھری پڑی ہے۔ یہ واقعات قصہ کہانیاں نہیں اور نہ اولیاء اللہ کے ہیں کہ جنہیں عام آدمی نہ کرسکے بلکہ یہ مشتمل ہی ان لوگوں کے تجربات ومشاہدات پرہے جومختلف شعبہ ہائے زندگی میں ہمہ تن مصروف ہوتے ہیں۔

-------------------------------------------------------------------

https://plus.google.com/u/0/108805496694940160680/posts   https://www.facebook.com/ubqarimagazinelahore 
 
http://www.dailymotion.com/ubqarivideos

http://majalismajzoobiubqari.blogspot.com/


-------------------------------------------------------------------

Majalis Majzoobi


Majalis Majzoobi September 2014   Majalis Majzoobi August 2014          Majalis Majzoobi July 2014

Majalis Majzoobi June 2014   Majalis Majzoobi August 2014          Majalis Majzoobi July 2014